Follow Us

آج کا دن کیسا رہے گا

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کی توہین آمیزبیان کا کیس سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا،توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔