Follow Us

آج کا دن کیسا رہے گا

تازہ ترین خبریں

پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، اے ایس آئی شہید

پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پولیس موبائل پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی شہید ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔