Follow Us

آج کا دن کیسا رہے گا

تازہ ترین خبریں

تیمور جھگڑا کا مفتاح اسماعیل سے استعفے کا مطالبہ

 پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ 

انہوں نے کہا کہ  آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا اور یہ بات مفتاح اسماعیل کو معلوم ہے، اپنے صوبے اور پاکستان کے حق کیلئے لڑوں گا۔

تیمور جھگڑا نے کہا کہ آج بھی اجلاس میں اپنے صوبے کے حق کیلئے شرکت کی۔