Follow Us

آج کا دن کیسا رہے گا

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر

ملک بھر میں  پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد سمیت اہم شہروں میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی ٹی سی ایل کی فائبر کیبل میں کئی جگہوں پر کٹ کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی۔

دوسری جانب ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق شمالی اور سینٹرل ریجن میں پی ٹی سی ایل کی سروس متاثر ہے،ٹیمیں سروسز کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کرنے میں مصروف ہیں۔