Follow Us

آج کا دن کیسا رہے گا

تازہ ترین خبریں

ایران نے پاکستان کو 15 روپے فی لیٹر پٹرول دینے کی پیشکش کردی

ویب ڈیسک: ایران نے پاکستان کو 15 روپے فی لیٹر پٹرول دینے کی پیشکش کردی ہے۔

اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو گردش کررہی ہے، جس میں ايرانی سفير نے پاکستان کے پٹروليم منسٹر کو ايران کا پيغام پہنچایا کہ اجازت دو تو پٹرول فی لیٹر 15 روپیہ آپ کے ملک میں پہنچائیں۔

 

مذکورہ وڈیو پیغام تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور عوام ایرانی پیشکش کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں، تاہم دیکھنا اب یہ ہے کہ یہ محض صرف فرضی بیان ہے یا حقیقت میں ایران پاکستان کو سستا پٹرول فراہم کرنا چاہتا ہے