کراچی: شیرشاہ کے علاقے جناح روڈ گلی نمبر 46 پر نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے کے پے درپے وار کر کے خواجہ سرا ماجدعرف فضاکو قتل کردیا تھا۔
شیر شاہ پولیس نے خواجہ سرا کے قتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج کر کے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔

محاذ نیوز خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی اردو ویب سائٹ ہے، اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق محاذ نیوز میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔