Follow Us

آج کا دن کیسا رہے گا

تازہ ترین خبریں

سوانح حیات نصاب میں شامل ہونے پر سرفراز احمد کااظہار مسرت، ویڈیو پیغام جاری

بطور سوانح حیات چوتھی کلاس کی اردو کی کتاب میں شامل ہونے پر قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں سرفراز احمد نے کہا کہ اس آزادی کے مہینے میں حکومت سندھ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے نصاب میں شامل کیا۔

سرفراز احمد کا کہنا تھا یہ میرے لیے اور میری فیملی کے لیے بہت ہی اعزاز کی بات ہے