Follow Us

آج کا دن کیسا رہے گا

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کا کراچی میں ہونے والا جلسہ ملتوی

کراچی میں مسلسل بارش کے باعث تحریک انصاف نے 19 اگست کا جلسہ موخر کر دیا۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق جلسے سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو خطاب کرنا تھا، این اے 245 اور بلدیاتی انتخابات سے پہلے اس جلسے کو اہم قرار دیا جا رہا تھا۔

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں باضابطہ اعلان کریں گے۔