Follow Us

آج کا دن کیسا رہے گا

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں کیمرہ موبائل فون کے بائیں جانب کیوں ہوتا ہے؟

شروع میں اسمارٹ فونز کے درمیان میں کیمرے دیئے جاتے تھے لیکن پھر آہستہ آہستہ یہ کیمرے موبائل کے بائیں جانب ہونے لگے۔

یہ سب سے پہلے آئی فون کی طرف سے شروع کیا گیا تھا۔ اس کے بعد اکثر کمپنیوں نے اسی سائیڈ پر کیمرے دینا شروع کر دیے۔
کیمرے کے سائیڈ پر ہونے کی وجہ موبائل کا ڈیزائن نہیں بلکہ کوئی اور وجہ ہے۔ زیادہ تر لوگ موبائل کا استعمال بائیں ہاتھ سے کرتے ہیں۔

ایسی صورت حال میں بائیں جانب کیمرے سے تصاویر یا ویڈیو شوٹ کرنا آسان ہے۔ اس کے علاوہ جب ہم کیمرہ گھما کر لینڈ سکیپ کرتے ہیں تو موبائل کا کیمرہ اوپر کی طرف آتا ہے، جس سے ہم آسانی سے لینڈ سکیپ کی تصاویر لے سکتے ہیں۔

اس وجہ سے موبائل کے بائیں جانب کیمرے نصب ہوتے ہیں